باہر جانے سے متعلق مشرف کی امیدیں دم توڑنے لگیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) باہر جانے سے متعلق سابق آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔ ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق آرٹیکل 6کے تحت مقدمے کی سماعت کیلئے 24 دسمبر کی صبح خصوصی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ ذرائع نے بتایا اہم مقدمے کے دوران سابق صدر کے بعض قریبی ساتھیوں کو بطور وعدہ معاف گواہ پیش کیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...