بھارت نے افغانستان کو فوجی آلات فراہم کرنے سے انکار کردیا

Dec 18, 2013

کابل+ نئی دہلی (اے این این) بھارت نے افغانستان کو فوجی آلات فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ افغان ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں بھارت کو فوجی آلات کی فراہمی کے حوالے سے ایک فہرست مئی میں پیش کی تھی۔ ان حالات میں ٹینک‘ فوجی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹرز سمیت دیگر سامان شامل تھا اور صدر حامد کرزئی نے اپنے حالیہ دورہ بھارت کے دوران ڈاکٹر منموہن سے درخواست کی کہ افغانستان کو فوجی آلات فراہم کئے جانے چاہئیں لیکن اس حوالے سے انہیں کوئی کامیاب نہیں ملی۔

مزیدخبریں