برسلز (وقار ملک) ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور نے انسانیت کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔ حیوانیت کا مظاہرہ کیا گیا‘ دہشت گردوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ انسان نہیں ہیں۔ پورا پاکستان سوگوار ہے۔ آج پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
دہشت گردوں نے حیوانیت کا مظاہرہ کیا قوم کو منظم ہونے کی ضرورت ہے :فیض الحسن
Dec 18, 2014