پشاور حملہ دہشت گردی اور بربریت کی انتہا ہے:عمرعبداللہ

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی عمرعبداللہ نے پشارو حملہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی اوربربریت کی انتہا قرار دیا ہے۔ٹویٹر پرجاری ایک پیغام میں انہوںنے کہا سکول امن کی آماجگاہیں ہوتی ہیں اور حیوانوں نے اسے مقتل میں تبدیل کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن