برسبین ٹیسٹ: بھارت نے 4وکٹوں پر 311رنز بنالئے

برسبین (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روزبھارت نے  چار وکٹوں پر 311 رنز بنا لیے ہیں۔ اوپنر مرلی وجے نے 144 رنز کی اننگز کھیلی۔ رہانے اور روہت شرما  75 اور 26 رنز پر کھیل رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن