لاہور(نمائندہ سپورٹس)11ویں پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں آج مسلم کلب چمن اور کراچی الیکٹرک کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔ پریمیئر فٹبال لیگ میں ملک بھر سے بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔کے آر ایل کی ٹیم دفاعی چیمپئن کی حیثیت سے ایونٹ میں شریک ہے۔
فٹبال پرپمیئر لیگ : آج 2 میچ ہونگے
Dec 18, 2014