آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں دہشت گردوں کی سفاک کارروائی کے بعد ان کے خلاف آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، خیبر ایجنسی اور وادی تیرہ میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر بیس فضائی حملے کیے گئے،، کارروائی کے دوران ستاون دہشت گرد مارے گئے،ان کے ٹھکانے اور اسلحہ بارود بھی تباہ کر دیا گیا۔۔ پاک فوج کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گ
پاک فوج نے سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا ہے خیبر ایجنسی اور وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران ستاون دہشت گرد مارے گئے۔
Dec 18, 2014 | 16:32