اسلام آباد میں پیس اینڈ ڈویلپمنٹ یونٹ کےقیام کےحوالےسے کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےاحسن اقبال نے کہاکہ سانحہ پشاورآنکھیں کھول دینے والا واقعہ ہے،ان ننھےبچوں کے خون پر پوری قوم غمگین ہے،کل کی اے پی سی نےثابت کردیا کہ سیاسی اورعسکری قیادت دہشت گردوں کےخلاف جنگ میں چٹان کی طرح مضبوط کھڑی ہےاجلاس کےبعد میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئےاحسن اقبال نےکہاکہ عمران خان کےدھرنا ختم کرنےکاخیر مقدم کرتے ہیں،یہ نہ سمجھا جائے دھرنا ختم ہونے کےبعد حکومت پیچھے ہٹ جائے گی،عمران خان کے دھاندلی سے متعلق تمام تحفظات کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کریں گےاحسن اقبال نےکہاکہ ماضی کے برعکس پاکستان اورافغانستان کے تعلقات میں بہتری آئی ہے،،خطے میں امن و امان کیلئے دونوں ممالک کو مل کر کام کرنا ہوگ
وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کاکہناہےکہ اے پی سی میں سیاسی اورعسکری قیادت دہشت گردی کےخلاف جنگ میں چٹان کی طرح مضبوط نظرآئی
Dec 18, 2014 | 17:11