انسداد دہشت گردی عدالت کےجج اخلاق لارڑ نےآفاق احمد کے خلاف اغوا کیس میں گواہ پیش نہ ہونے پر تفتیشی افسرکوآئندہ سماعت میں گواہ پیش کرنےکاحکم دیا،وکیل صفائی نےدلائل دیتےہوئےکہا کہ بیماری کے باعث گواہ پیش نہیں ہوسکےجس پر عدالت نے پندرہ جنوری تک گواہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی،ایم کیوایم حقیقی کے سربراہ آفاق احمد کو جیل میں قید کےدوران واٹر بورڈ کے ملازم جمیل بلوچ کےاغوا کیس میں نامزد کیا گیا تھا
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نےمہاجرقومی موومنٹ کےچیئرمین آفاق احمد کےخلاف اغوا کیس میں آئندہ سماعت پرگواہوں کوطلب کر
Dec 18, 2014 | 17:17