گورنرپنجاب چوہدری محمدسرورکا کہناہےکہ عمران خان نےدھرنا ختم کرکےدانشمندی کامظاہرہ کیا،سانحہ پشاورپرقوم اشکبارہے

پشاورمیں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے گورنرخیبرپی کےسردار مہتاب احمد خان  نےکہا کہ شہیدوں کی قربانی کوہمیشہ یادرکھاجائےگا،،بچوں پروحشیانہ حملےکی مثال نہیں ملتیگورنرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ سانحہ پشاورپرقوم اشک بارہےچاہتےہیں مل کردہشت گردی کوجڑسے اکھاڑاجائےدہشت گردی کامقابلہ کرنے کیلئے قوم کومتحد ہوناہوگا،عمران خان کےدھرناختم کرنےکےاعلان کاخیرمقدم کرتاہوں انھوں نےکہاکہ علمااورسول سوسائٹی کوبھی دہشت گردی کےخاتمہ کیلئے آگےآناہوگاچوہدری محمد سرور نےشہدا کے لواحقین سےہمدردی کااظہار کرتے ہوئے مزید کہاکہ بچوں کاخون ضرور رنگ لائے گا،انشاءاللہ دہشت گردی کاخاتمہ کرکےدم لیں گے

ای پیپر دی نیشن