مختصر خبریں

٭ پیوٹن کی مخصوص چال ’کے جی بی‘ دور کی یادگار ہے:یورپی ماہرین٭ سعودی عرب:ڈرائیونگ کے دوران کھانے،پینے پر 150 ریال جرمانہ٭چین نے پہلی خلائی دوربین پر مشتمل مصنوعی سیارچہ خلاء میں بھیج دیا٭بھارت: سرکاری ائیر لائن کا ملازم طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک ٭ڈونلڈ ٹرمپ سکاٹ لینڈ میں گالف کلب سے متعلق کیس ہار گئے ٭اخوان المسلمون کو دہشتگرد، کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا: برطانوی رپورٹ٭یورپی سیاحتی مقام،شنگن، اماراتی شہریوں کے لیے ویزہ فری قرار ٭ 28 ممالک میں 199صحافی جیلوں میں قید ہیں: کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ٭کورٹ ٹرائل کے خلاف آئی ایم ایف سر براہ کرسٹائن اپیل دائر کریں گی٭ترکی داعش کے 2کارکن گرفتار150یورپی پاسپورٹ برآمد ٭سنگا پور: بلاگر کو ایک لاکھ ڈالر سے زائد رقم وزیر اعظم کو زر تلافی ادا کرنے کا حکم٭نائیجریا: سابق آرمی چیف سمیت4افراد گرفتار ٭کویت : ملازم کو تشدد سے اندھاکرنے پر خاتون ڈاکٹر کو 4برس قید٭فراڈ کیس ،سونیا اور راہول گاندھی کل عدالت پیش ہونگے: پارٹی کا احتجاج کا اعلان٭عراق: 26مغویوں میں سے9فرار ،کویت پہنچ گئے۔٭جنیوا مذاکرات، دوسرا دور کسی اہم پیش رفت کے بغیر ہی ختم: ذرائع۔٭اخوان المسلمون کو دہشتگرد، کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا: برطانوی رپورٹ۔

ای پیپر دی نیشن