یورپی کمشن کا رکن ممالک کی سرحدوں پر15 سو خصوصی محافظ تعینات کرنے کے منصوبے کا اعلان

برسلز(اے پی پی) یورپی کمشن نے سرحدوں پر15 سوخصوصی محافظ تعینات کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ برسلز میں منعقدہ اجلاس میں یورپی کمشن نے رکن ممالک کی سرحدوں کے تحفظ کے حوالے سے ایک منصوبہ پیش کیا جس میں سرحدوں پر 15 سوخصوصی محافظ تعینات کرنے کا کہا گیا۔

ای پیپر دی نیشن