آزاد کشمیر کی عوام مسائل کی چکی میں پس رہے ہیں: پروفیسر بشیر

Dec 18, 2015

کوونٹری (نامہ نگار) ڈڈیال آزادکشمیر کے نامور سیاسی و ماہر تعلیم شخصیت پروفیسر محمد بشیر چوہدری نے قمرزمان کی طرف سے دئیے گئے اپنے اعزاز میں عشائیہ کے موقع پر کہا کہ آزاد کشمیر کہ عوام مسائل کی چکی میں پس رہے ہیں، تعلیم کا نظام درہم برہم ہے بلکہ الٹ پلٹ کردیا گیا، نوجوان نسل کے لئے صحت مندانہ سرگرمیوں کا فقدان بے قانون نظام سسٹم کو تباہ و برباد کردیا گیا۔

مزیدخبریں