نئی دہلی (اے این این) دہلی کی ایک چلتی بس میں جس نربھییہ نامی لڑکی کی گینگ ریپ اور تشدد کے بعد موت واقع ہوگئی تھی اس کے والدین اب بھی انصاف کے منتظر ہیں۔نربھیہ کے والد بدری ناتھ نے مودی کو اسی وقت خط لکھا۔ ۔آپ ایک بیٹی کو پال پوس کر تو دیکھئے کہ بیٹی کا درد ہوتا کیسا ہے؟