امریکہ اور کیوبا میں فضائی رابطہ بحال

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکہ اور کیوبا میں فضائی رابطہ بحال ہو گیا۔ 16 دسمبر کو دونوں ممالک میں فضائی رابطہ بحال کرنے کا معاہدہ طے پایا تھا۔ تفریحی مقاصد کیلئے کیوبا جانے پر امریکی قانون کی پابندی برقرار رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن