بیت المقدس (آن لائن+ اے این پی) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لئے 900 نئے مکانات کی تعمیر کی منظور دی ہے۔
فلسطینی کو حملہ آور قرار دیکر شہید کردیا یہودیوں کیلئے 900 مکان تعمیر کرنے کی منظوری
Dec 18, 2015