لندن (بی بی سی) ایک نئی تحقیق کے مطابق کینسر کا مرض لاحق ہونے کے پیچھے بدقسمتی نہیں بلکہ ماحولیاتی عوامل کہیں زیادہ کارفرما ہیں۔جیسے تمباکو نوشی، الٹرا وائلٹ تابکاری، اور دیگر کئی ایسی وجوہات جن کی اب تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ کینسر کا مرض لاحق ہونے کے پیچھے 70 سے 90 فیصد بیرونی عوامل پائے گئے ہیں۔