بیٹی سیاہ وقت میں روشنی کی کرن ثابت ہوئی ‘نام عائلہ رکھا:وسیم اکرم

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی عائلہ کے ساتھ خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ٹویٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں باپ بیٹی ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ وسیم اکرم نے مداحوں کو بتایا کہ انھوں نے بیٹی کا نام عائلہ رکھا جس کا مطلب چاند کی روشنی ہے کیونکہ دسمبر 2014 کے اس سیاہ وقت میں وہ ان کیلئے روشنی کی کرن ثابت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...