سادھوکے: سب انسپکٹر نے بھٹکے ہوئے نایاب بارہ سنگھا کو تحویل میں لیکر محکمہ وائلڈ لائف کی بجائے ڈی ایس پی آفس پہنچا دیا

Dec 18, 2015

سادھوکے (نامہ نگار) نواحی گائوں کہوگا میں گذشتہ روز دیہاتیوں نے راستہ بھٹکے نایاب بارہ سنگھا کو دیکھ کر پولیس کنٹرول کو اطلاع کی، صدر پولیس کے سب انسپکٹر نے بارہ سنگھا تحویل میں لیکر متعلقہ وائلڈ لائف محکمہ کے حوالے کرنے کی بجائے ڈی ایس پی آفس کامونکے پہنچا دیا ہے۔

مزیدخبریں