نسلی امتیاز

اسلام اور اسلامیوں کا سب سے بڑا دشمن نسلی امتیاز و ملکی قومیت کا خیال ہے۔ پندرہ برس ہوئے جب میں نے پہلے پہل اس کا احساس کیا۔ اس وقت میں یورپ میں تھا۔ اس احساس نے میرے خیالات میں انقلاب عظیم پیدا کر دیا۔ حقیقت یہ ہے کہ یورپ کی آب و ہوا نے مجھے مسلمان کر دیا۔
(ماخوذ از انوارِ اقبالؒ مرتبہ بشیر احمد ڈار)

ای پیپر دی نیشن