بیول (نامہ نگار)اسلام پورہ جیر تحصیل گوجرخان جمعیت علماءپاکستان کے سینئر رہنما محمد منیر چشتی نے ایم یم اے کی بحالی کے بعد اپنے خیاات کا میڈیا سے ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے مسئلہ میں مسلم لیگ ن کا ساتھ دیا ان تحفظات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم اپنے مستقبل کا فیصلہ تحصیل گوجرخان کی قیادت عبدالصبور ماجد حبیب مفتی طارق اور مختار رضوی سے مشاورت کے بعد کرینگے۔