دین کی حفاظت عام کرنے کیلئے خواتین کا تبلیغ کرنا ضروری ہے: ضیاء الحق نقشبندی

Dec 18, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سوشل میڈیا کی افادیت و اہمیت سے انکار نا ممکن ہے۔ دین کی حقانیت کو عام کرنے کے لئے خواتین کا جدید تقاضوں کے مطابق تبلیغ کرنا ضروری ہوگیا ہے اسلام دین فطرت ہے اور دین فطرات کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان محمد ضیاء الحق نقشبندی نے جامعہ سراجیہ نعیمیہ کی پرنسپل اور نبیرہ عنذدلیپ ایم پی اے سے جامعہ سراجیہ نعیمیہ برائے خواتین میں 5 نومبر کو ہونے والے ایس ای او سیمینار کے سلسلہ میں ملاقات کے دوران کہی ۔

مزیدخبریں