اللہ سے معافی مانگنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے: ڈاکٹر اسلم صدیقی

لاہور(پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن مکمل ضابطہ حیات ہے۔ ہمیں تزکیہ نفس اپنانے کی اشد ضرورت ہے، نماز اور زکواۃ کی ادائیگی کی پابندی کرنے چاہیے۔ وعدے کی پاسداری کرنی چاہیے۔ اللہ کے راستے پر خرچ کرنے کی عادت اپنانی چاہیے۔ اللہ سے معافی مانگنے پر دیر نہیں کرنی چاہیے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...