سعودی عرب نے اردن کے ارب پتی فلسطینی صبیح المصری کو رہا کر دیا

ریاض (بی بی سی اردو) اردن کی بااثر کاروباری شخصیت فلسطینی صبیح المصری کے خاندان کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے صبیح المصری کو زیر حراست رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے اور وہ جلد اردن واپس لوٹ آئیں گے۔ صبیح المصری کے خاندانی ذرائع اور دوستوں کا کہنا ہے کہ ریاض میں ایک کاروباری دورے کے بعد پوچھ گچھ کے لیے سعودی عرب میں انھیں زیر حراست لیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن