اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) آئندہ عام انتخابات میں مکمل وقار اور راز داری کیساتھ ووٹ کا حق استعمال کرنے کے عزم کے ساتھ پاکستان میں خواجہ سراﺅں، معذوروں اور خواتین نے ایک اتحاد قائم کر لیا ہے۔ اتحاد میں تینوں طبقات کے دس دس نمائندے شامل ہیں اس اتحاد کا نام کولیشن فار انکلیوسو پاکستان (سی آئی پی) رکھا ہے۔ اتحاد کے قیام کا مقصد ان طبقات کا خود کو الیکشن ایکٹ 2017 کیساتھ ہم آہنگ کرنا ہے جس میں ان طبقات کی انتخابی عمل میں با سہولت شرکت کیلئے کچھ سازگار دفعات شامل کی گئی ہیں۔
خواجہ سرا
خواجہ سراﺅں‘ معذوروں‘ خواتین کا اتحاد قائم انتخابات میں ووٹ کا حق استعمال کرنے کا عزم
Dec 18, 2017