بروکر شیخ پرویز اختر مرحوم کے احبزادے کو بیمہ پالیسی کا چیک مل گیا

Dec 18, 2017

ملتان (نمائندہ خصوصی) برورکرز ایسوسی ایشن ملتان کے نائب صدر شیخ پرویز اختر (مرحوم) کے صاحبزادے ثاقب پرویز کو اسٹیٹ لائف کی جانب سے بیمہ پالیسی پریمیم کا چیک مل گیا ہے۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز ونل ہیڈ لیاقت علی شاہد نے ایریا منیجر راشد سلطان سیلز منیجر خواجہ احمد نبیل کے ہمراہ شیخ پرویز اختر (مرحوم) کے صاحبزادے ثاقب پرویز کو 32 لاکھ سے زائد کی رقم کا چیک دیا۔

مزیدخبریں