مزار قائداعظم پر حاضری کیلئے بزرگ پاکستانی اعجاز حسین سائیکل پر کراچی روانہ

ملتان (نمائندہ خصوصی) مزار قائداعظم پر حاضری کیلئے بزرگ پاکستانی اعجاز حسین سائیکل پر اسلام آباد سے کراچی کے لئے روانہ ہو گئے ہیں لاہور سے تعلق رکھنے والے بزرگ پاکستانی 34 ویں بار مزار قائد پر حاضری کے لئے اسلام آباد سے کراچی کے لئے روانہ ہوئے ہیں پہلے وہ لاہور سے پشاور اور وہاں سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ اب ملتان سے ہوتے ہوئے 25 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے۔

ای پیپر دی نیشن