ڈ پٹی کمشنرکی ہدایت پرسرکاری ونجی تعلیمی ادا روں میں سکیو رٹی ریڈ الر ٹ 

Dec 18, 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈ پٹی کمشنرراولپنڈی طلعت محمود گوندل کی ہدایت پر ضلع بھر کے سرکاری ونجی تعلیمی ادا روں میں سکیو رٹی ریڈ الر ٹ کر دی اس سلسلے میں ضلعی انتظا میہ اور پولیس کی مشتر کہ ٹیمو ں نے سر کا ری تعلیمی ادارو ں کا سکیو رٹی آڈٹ شر وع کر دیا مجسٹریٹ درجہ اول و اسسٹنٹ کمشنراحمد حسن رانجھا کی قیا دت میں پولیس وانتظا میہ کی ٹیموں نے مختلف سکو لوں اور کالجوں کا دو رہ کے ان کی چاردیواری،سی سی کیمر وں اور الارم چیک کئے ۔

مزیدخبریں