ملہال مغلاں ( نامہ نگار) قصبہ بنگوالہ میں پی ٹی آئی کی بالکل یقینی ہو گئی تمام سرکردہ برادریوں نے متحد ہو کر راجہ طارق افضل کالس امیدوار صوبائی اسمبلی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ علاقہ لنڈی پٹی میں پی ٹی آٗی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ۔ جماعت اسلامی بنگوالہ نے بھی پی ٹی آئی کی حمایت کر دی ۔ جن سرکردہ افراد نے حمایت کی ان میں خالد حمید راجہ عاصم راجہ فدا راجہ حمید کے علاوہ درجنوں لوگوں نے شمولیت کا اعلان کیا۔