بھارتی جیلوں میں قید خاتون سمیت 16پاکستانیوں کی دسمبر کے آخری یا جنوری کے پہلے ہفتے رہائی کا امکان

Dec 18, 2017

لاہور ( این این آئی) بھارتی جیلوں میں قید خاتون سمیت 16پاکستانیوں کی دسمبر کے آخری یا جنوری کے پہلے ہفتے رہائی کا امکان ہے۔ ان قیدیوں کو دستاویزات مکمل ہونے کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان واپس بھجوایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رہائی پانے والوں میں پچاس سالہ خاتون بھی شامل ہوں گی۔

مزیدخبریں