ایبٹ آباد (نوائے وقت نیوز) ایبٹ آباد میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ماں‘ بچوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دوبتھر کے علاقے میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ماں‘ بیٹے اور بیٹی سمیت جاں بحق ہو گئی۔
ایبٹ آباد: گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ماں‘ دو بچے جاں بحق
Dec 18, 2017