لاہور (نیٹ نیوز) مخدوم جاوید ہاشمی نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے ایک فریق کی تلاشی پاکستان بننے سے لیکر شروع کی جائے اور دوسرے فریق کی تلاشی پر پانچ سال کی بائونڈری لگا کر انصاف کا منہ کالا کیا جائے، کیا ایسے بابا کو عوام اچھے الفاظ میں یاد کرسکتے ہیں‘ چیف صاحب جواب دیں۔
.ایک فریق کی تلاشی پاکستان بننے سے دوسرے پر پانچ سال کی بائونڈری‘ کیا عوام ایسے بابا کو اچھے الفاظ میں یاد کرسکتے ہیں‘ جاوید ہاشمی
Dec 18, 2017