اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینئر قانون دان نعیم بخاری کی سپریم کورٹ میں ان کے کیس کے دفاع کو بہترین قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ یادگار کیسز ہیں جو سپریم کورٹ کے سامنے زیر سماعت تھے جس سے ان کی پاکستان تحریک انصاف سے کمٹمنٹ کی عکاس ہے۔