.ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور (صباح نیوز) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الثانی 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج بعد نماز عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔
رویت ہلال کمیٹی

ای پیپر دی نیشن