گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ڈھرکی پرفارمنس‘شائقین کی بھرپورپذیرائی

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ رابی پیرزادہ پرفارمنس کیلئے ڈھرکی پہنچ گئیںجہاں انہوںنے ایک تعلیمی ادارے میں اپنے فن کاجادوجگایا۔گلوکارہ کاکہناکہ اندون سندھ میں پرفارم کرنے کاتجربہ شانداررہاہے۔شائقین کی طرف سے میری پرفارمنس کوبے سراہاگیا۔

ای پیپر دی نیشن