لاہور(نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹ میں محکموں کا کردار کیا ہو گا، محکمے کھیلیں گے یا علاقائی ٹیمیں، پی ایس ایل پر کیا پیشرفت ہے بھارت کے ساتھ معاملات کیسے آگے بڑھانے ہیں۔محسن خان کی کرکٹ کمیٹی نے کیا کام کیا ہے۔ سب معاملات پر پی سی بی گورننگ بورڈ کے اراکین آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔