احتساب عدالت :نندی پورکیس نوازشریف کیخلاف ریفرنسزمکمل ہونے کے بعدسننے کافیصلہ

Dec 18, 2018

اسلام آباد(نامہ نگار )احتساب عدالت نے نندی پورپاورپروجیکٹ ریفرنس کی سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی اور ملزموں کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نندی پور پاور پروجیکٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی،نندی پور پاورپروجیکٹ میں تاخیرکے مبینہ ذمہ دار بابراعوان کورٹ میں پیش ہوئے،عدالت نے نندی پورکیس نوازشریف کیخلاف ریفرنسزمکمل ہونے کے بعدسننے کافیصلہ کیا اور ملزمان کوحاضری لگاکرجانے کی اجازت دیدی۔
نندی پور کیس

مزیدخبریں