اوپو R17 Proاب دلکش ڈیزائن اور اسٹائلش فنشنگ کے ساتھ دستیاب ہے

لاہور (پ ر) عالمی سرکردہ اسمارٹ فون برانڈ اوپونے پاکستان میںنیا اسمارٹ فون R17 Proمتعارف کرادیا ہے جو کہ اس کی عالمی سطح پر مشہور Rسیریز میں نیا اضافہ ہے ۔یہ اسمارٹ فون Super VOOCٹیکنالوجی اور منفرد ڈیزائن کے ساتھ مارکیٹ میں متعارف کرایا گیا اورآج سے پو رے ملک بھر میںدستیاب ہوگا ۔اس پاور پیک ڈیوائس کی قیمت109,999روپے مقرر کی گئی ہے ۔ R17 Pro دو منفرد اور خوبصورت رنگوں Radiant Mist اور Emerald Green. میںدستیاب ہوگااور اس کی فنشنگ انتہائی اسٹائلش اور دیدہ زیب ہے ،اس کی ہموار ڈیزائننگ اور ایڈوانس ٹیکنالوجی اسے ایک آئیڈیل اسمارٹ فون بناتی ہے ،اس موقع پر ا وپو پاکستان کے سی ای او George Long,کا کہنا تھا کہ میںپاکستا ن میں R17 Proکے آنے کے حوالے سے انتہائی پرجوش ہوں،اس مارکیٹ سے پہلے بھی اوپو کو انتہائی زبردست پذیرائی مل چکی ہے اور مجھے یقین ہے کہ ہماری یہ پراڈکٹ بھی پاکستانی مارکیٹ میں کامیابی کے نشان ثابت کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن