ساجد گرداورتین روز بعد ضمانت پر رہا

Dec 18, 2019

مری (نامہ نگار خصوصی) محکمہ مال کے ایک ساجد نامی گرداورجسے عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تین روز بعد ضمانت پر رہا ہو گیا ہے ۔ملزم کے خلاف اس سے قبل بد عنوانیوں کے تحت کئی ایک مقدمات مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جن برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری چوہدری طفیل کی ملکیتی کروڑوں روپے مالیت کی چارہان میں واقع قیمتی جائیدادسمیت دیگر اراضی کے مقدمات ہیں جو مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ۔اس طرح ملزم تین روز تک حوالات میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہا ہو گی ۔

مزیدخبریں