مسجد الحرام کے قریب زائرین کیلئے نئے امانت گھرتعمیر کئے جائیں گے

مکہ (اے پی پی) مکہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ زائرین کو سامان رکھنے کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے نئے امانت گھر قائم کر رہی ہے۔اس سے قبل خارجی صحنوں میں قائم کئے گئے امانت گھر نمازیوں کے لیے مزید گنجائش پیدا کرنے کے پروگرام کے تحت ہٹا دیئے گئے تھے۔سعودی اخبارکے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ نے زائرین کے لیے امانت گھر قائم کرنے کے لیے جگہ کے انتخاب کے لیے تجاویز طلب کی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...