اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی خسرو بختیار نے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی جس میں زرعی پاور ٹیرف اور اسے بہتر بنانے کے بارے میں بات چیت کی گئی ،ملاقات میں ٹیب ویلز کے ٹیرف اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر بھی بات چیت کی گئی ،مشیر خزانہ نے کہا کہ ان ایشوز کے بارے میں کمیٹی کا اجلاس جلد ہو گا ۔
مشیرخزانہ حفیظ شیخ سے خسروبختیارکی ملاقات زرعی پاور ٹیرف کو بہتر بنانے پربات چیت
Dec 18, 2019