پشاور (آئی این پی) گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو راہداری ریمانڈ منظور ہونے پر سندھ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی کو گزشتہ روز پشاور کے تھانہ شرقی کے اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا۔
علی وزیر کا راہداری ریمانڈ منظور سندھ پولیس کے حوالے کر دیا گیا
Dec 18, 2020