چلاہور+کراچی (کامرس رپورٹر+ آن لائن) جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 550روپے کے اضافے سے112300روپے ہو گئی۔ انٹر بنک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید14پیسے کی کمی سے160.26روپے سے گھٹ کر160.12روپے اور قیمت فروخت13پیسے کی کمی سے160.31روپے سے گھٹ کر160.18روپے ہو گئی۔