لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 13روپے کمی سے 303روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے کمی سے209روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے195روپے فی درجن رہی۔
برائلر گوشت 13روپے کلو سستا انڈے ایک روپے درجن مہنگے
Dec 18, 2020