لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر کی عبوری ضمانت میں 7 جنوری تک توسیع 

Dec 18, 2020

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اینٹی کرپشن عدالت نے لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر کی عبوری ضمانت میں سات جنوری تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج راجہ ارشد حسین نے وکلاء کے پیش نہ ہونے پر سماعت کو بغیر کارروائی سات جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں بھی توسیع کر دی۔

مزیدخبریں