سرائے سدھو(نامہ نگار) سلیکٹڈ حکمران ملک کو عملاََ آئی ایم ایف کے حوالے کرچکے ہیں، داخلی و خار جی پالیسیوں میں ناکامی سے ملک اقوام عالم میں تنہائی کا شکا ر ہو چکا ہے، سلیکٹڈ حکمران ملک چلانے کی بجائے ساری قو ت اپو زیشن کو کچلنے پرصرف کررہے ہیں،حکمرانوں کے رہتے ملکی سلامتی خطرے میں رہے گی،ان خیالا ت کا اظہارجمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء مہر حاجی اللہ نوا ز جوتہ نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں میڈیا سے گفتگوکے دوران کیا۔