سندھ کی بسوں میں انشورنس  پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(نیٹ نیوز) سندھ میں بسوں میں انشورنس پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں بسوں انشورنس متعارف کرائی جا رہی ہے، بس حادثات پر مسافروں کو معاوضہ ملے گا۔ اویس شاہ نے کہا کہ کراچی میں ریڈ لائن بس مارچ میں شروع کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن