ڈرائیور کی حاضر دماغی‘ لودھراں میں ٹرینیں حادثے سے بال بال بچ گئیں 

لودھراں(خبر نگار )ریلوے چوکی پولیس اور مال بردار ٹرین ڈرائیور کی بروقت کارروائی لودھراں جنگشن بڑے حادثے سے بچ گیا۔ چوکی انچارج ایس ایچ او خضر حیات،مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے عمران عمر نامی شخص نے جعلی ریلوے ملازم بن کر مال گاڑی ٹرین ڈرائیور کو چوری شدہ او پی ڈی کلیئرنس سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔مقدمہ کا متن اگر مال گاڑی ڈرائیور او پی ڈی کلیرنس سرٹیفکیٹ کے مطابق گاڑی چلا دیتا تو گاڑی مسافر ٹرین سے ٹکرا جاتی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...