راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) چیف ایگزیکٹو افسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے ڈسٹرکٹ اکائونٹ افسر کو اساتذہ کی کووڈ19 کے دوران سکولوںمیں مختلف اسائنمنٹ پر حاضر ہونے کے باعث ان کا کنوینس الائونس نہ کاٹا جائے جس کیلئے باضابطہ لیٹر جاری کیا گیا ہے ۔
کورونامیں مختلف اسائنمنٹ پر سکولوں میںحاضرہونے کے باعث اساتذہ کا کنوینس الائونس نہ کاٹا جائے
Dec 18, 2020