لاہور ڈویژن ویمنز ہاکی ٹورنامنٹ: ریڈ نے گرین اور بلیو نے وائٹ کو شکست دیدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) لاہور ڈویژن  ویمنزہاکی ٹورنامنٹ میں لاہور ریڈ نے لاہور گرین کو3-0 سے ہرادیا،مہک راشد، نشاء اور حنا پرویز نے ایک ، ایک گول کیا،لاہور بلیو نے لاہور وائٹ کو 6-0 سے ہرادیا، حمرہ لطیف نی3، اریبہ سرور نے 2 جبکہ سدرہ نے ایک گول کیا۔ ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...